طالبان کا افغانستان کے 5اہم اضلاع کا حکومتی فورسز سے کنٹرول حاصل کرکے اپنی عمل داری قائم کرنے کا دعویٰ

   
   

کابل: طالبان نے افغانستان کے مختلف صوبوں کے 5 اہم اضلاع کا حکومتی فورسز سے کنٹرول حاصل کرکے اپنی عمل داری قائم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں لکھا کہ زابل، اورزگان، غزنی اور نورستان کے اہم اضلاع کا کنٹرول حکومتی فورسز کو پسپا کرکے حاصل کرلیا ہے۔ قبل ازیں طالبان نے میدان وردک، بغلان اور لغمان کے چار اضلاع میں بھی اپنی حکومت قائم کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔ اس طرح مجموعی طور پر 9 اضلاع پر طالبان کی مکمل حکمرانی قائم ہوچکی ہے اس حوالے سے افغانستان کے وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان نے عالمی میڈیا سے بات چیت کی،

انہوں نے طالبان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان سیکیورٹی فورسز نے حکمت عملی کے تحت پسپائی اختیار کی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان جنگجوئوں نے زابل سمیت 5 صوبوں کے مختلف اضلاع میں داخل ہوکر سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا اور گھمسان کی جھڑپ کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
خفیہ اداروں نے وزیراعظم عمران خان کو اپنی نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی، وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ لاحق ہے
جوہر ٹاؤن دھماکا کار میں نصب دھماکا کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا،ابتدائی رپورٹ تیار
وزیراعظم عمرا ن خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں زور دار دھماکہ 14 افراد زخمی،متعدد گاڑیاں و موٹرسائیکلیں تباہ
وفاقی حکومت کی سرکاری اثاثے گروی رکھ کر بھاری قرض لینے کی منظوری سرکاری اثاثے گروی رکھ کر آئندہ مالی سال میں 1800ارب کا قرض لیا جائے گا
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کی خبریں، اہم پیش رفت سامنے آگئی

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت لی
بھارتی فین جشن منارہے تھے مگر ایسا کیا ہوا کہ اگلے ہی لمحے سر پکڑنا پڑ گیا؟ دلچسپ ویڈیو آپ بھی دیکھیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کا سفر تمام، پشاور زلمی پی ایس ایل 6 کے فائنل میں پہنچ گئی
فٹ بال ورلڈ کپ 2018ءکے دوران وائرل ہونیوالی یہ لڑکی تو آپ کو یاد ہوگی لیکن یہ دراصل کون نکلی؟ ایک عرصے بعد حقیقت سامنے آگئی
یونس خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
دفاعی چیمپئن کراچی کنگز پی ایس ایل 6 سے باہر پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست۔

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy