بھارت میں ریاستوں میں انتخابات میں مودی سرکار کو بدترین شکست پانچ ریاستو ں کے نتائج میں4میں بی جے پی کو شکست ’تامل ناڈو میں علاقائی جماعت کی برتری

       

نئی دہلی: بھارت کی5ریاستوں میں الیکشن کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)ایک اور اپوزیشن جماعتیں چار ریاستوں میں آگے ہیں. کیرالہ میں کمیونسٹ اور تامل ناڈو میں علاقائی جماعت کو برتری حاصل ہے مغربی بنگال میں ممتا بینرجی کی جماعت نے مودی کو شکست دی ہے. آسام میں بی جے پی اور اتحادیوں کو برتری حاصل ہے سب سے زیادہ اہمیت کا حامل الیکشن مغربی بنگال کا تھا جہاں غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 292 نشستوں میں 185 پر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی جماعت ترنمول کانگریس نے کامیابی حاصل کرکے مودی کو شکست دی.

بی جے پی 104 نشستیں جیت کر دوسرے نمبر پر رہی تامل ناڈو میں234 میں سے 138 نشستوں پر”ڈی ایم کے“ کو فتح حاصل ہوئی جب کہ اپوزیشن جماعت نے 92 نشستوں پر کامیابی حاصل کی.
اس ریاست میں بی جے پی نہ ہونے کے برابر ہے کیرالہ میں بائیں بازو کی جماعت لیفٹ ڈیموکریٹک فیڈریشن نے 140 میں 81 سیٹیں جیتیں یونائیٹڈ ڈیموکریٹک پارٹی کو 50 نشستیں مل سکیں. بی جے پی کے 30 سے زائد سیاسی جماعتوں کے انتخابی اتحاد کو صرف 3 نشستیں مل سکیں آسام میں بی جے پی کے انتخابی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس نے 77 نشستوں پر کامیابی حاصل کی جب کہ یونائیٹڈ پروگریسیو الائنس کو48 سیٹوں پر کامیابی ملی.



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات ، 3 ایف سی اہلکار شہید 5 زخمی ہوگئے
وزیراعظم عمران خان روضہ رسولﷺ پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے مدینہ منورہ کی مقدس دھرتی پر پاؤں رکھنے سے پہلے اپنا جوتا اتار دیا
شہباز شریف کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آگیا
اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا
گورنر بلوچستان کا مستفعی ہونے سے انکار، وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں وزیراعظم ،وزیر اعلی کی اتنی حیثیت نہیں کہ مجھ سے استعفیٰ دلوائیں۔
پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ اور سیاحتی مقا مات بند رہیں گے

سپورٹس
انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان اوردورہ انگلینڈ کی یقین دہانی کروا دی
کم عمرترین پاکستانی نوجوان نے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزہلالی پرچم بلند کردیا
بابراعظم نے آئی سی سی کے ’منتھ آف دی پلیئیر‘ کا اعزازبھی اپنے نام کرلیا
پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ قومی ٹیم کی دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 147 رنز سے کامیابی
ہرارے ٹیسٹ، فالو آن کا شکار ہونے والی زمبابوین ٹیم نے دوسری اننگز میں 9 وکٹوں پر 220 رنز بنالیے
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کا حملہ ،شاہد آفریدی پھٹ پڑے، ادھر مسجد اقصی کی دیواریں، فرش، فلسطینی خون سے اور ادھر میری آنکھیں بے بسی کے آنسووئوں سے سرخ ہیں

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy