7.3شدت کا زلزلہ سینکڑوںافراد کے بارے میں خوفناک خبریں آنا شروع

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںانتہائی شدید زلزلے کے نتیجےمیں سینکڑوں افراد کے شدید زخمی ہونےکی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔گزشتہ روز 7.3شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کے بعد اب اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔2011میں 9کی شدت کے زلزلےکےبعد یہ سب سے زیادہ خطرناک ترین آفٹر شاک تھا۔مشرقی ساحلی علاقے میں شدیدزلزلے کے نتیجے میں 150افراد کے شدید زخمیہونےکی اطلاعات ہیں۔ حکام کا کہنا ہےکہ جن علاقوں میں زلزلے کی شدت زیادہ رہی ہے وہاں مکانات کے انہدام اور مٹی کے تودے گرنےکا خطرہ بڑھ گیا ہے، اس لیے شہریوں کو احتیاط کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔