Friday May 17, 2024

14دسمبر کو پوری دنیا میں کیا ہونے والا ہے ہر کوئی ایک ایک پل گن کرگزارے گا

اسلام آبا د(ویب ڈیسک)14دسمبر کو سورج گرہن ہو گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ رواں برس کاآخری سورج گرہن 14دسمبر کوہوگا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق شام 6بج کر 34منٹ پر شروع ہو گا جبکہ رات 11بج کر 53منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔ سورج گرہن جنوبی امریکہ اور جنوبی افریقہ میں دکھائی دے گا ۔ جبکہ یہ بحرالکاہل، بحر اوقیانونوس، بحر ہند اور انٹارٹیکا میں بھی دیکھا جاسکے گا۔ تاہم سورج گرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔واضح رہے کہ یہ سال 2020کا دوسرا سورج گرہن ہے۔

FOLLOW US