Thursday May 2, 2024

کورونا ویکسین کی قیمت 225 روپے مقرر۔ مریضوں کے چہرے خوشی سے کِھل اُٹھے

پونے (ویب ڈیسک) بھارت نے کم آمدنی والے ممالک کیلئے کورونا ویکسین کی ایک خوراک کی قیمت 225 روپے مقرر کر دی۔ مریضوں کے چہرے خوشی سے کِھل اُٹھے پونے میں ویکسین کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے اس مقرر کردہ قیمت میں بھارت سمیت دنیا کے کم آمدنی والے ممالک کو ویکسین فراہم کی جائے گی۔سیرم انسٹی ٹیوٹ کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ 2021 کی پہلی ششماہی میں کورونا ویکسین کی تیاری میں تیزی لائی جائے گی، کمپنی کی کوشش ہوگی کہ اس عرصے میں 10 کروڑ خوراکیں تیار کرکے تقسیم کر دی جائیں۔

FOLLOW US