ایران کا زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، پہلی مرتبہ کسی ملک نے ایسا تجربہ کیا

       

تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے جنرل امیر علی حاجی زادہ کا کہنا ہے کہ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے۔ایران کے جنوبی علاقے میں جنگی مشقیں جاری ہیں۔ مشقوں کے آخری حصے کو نبی آخرالزماں کے نام کی مناسبت سے پیامبر اعظم کا نام دیا گیا ہے۔اس دوران ہرمزگان صوبے کی زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا۔ جس میں لانچنگ پیڈ اور دیگر روایتی آلات استعمال نہیں کیے گئے۔ایرانی جنرل کا دعویٰ ہے کہ تمام میزائلوں نے اہداف کو نشانہ بنایا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز! پاک فوج نے دشمن کے چاروں شانے چت کردیئے، لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
پاراچنار میں زوداردھماکا۔۔ 20افراد زخمی، ہلاکتوں کا خدشہ
پاکستان کے بعد مزید 2 ممالک کا ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان
تربت بازار میں زوردار دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
بھارتی فوج کی ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ ، شہری آبادی کو نشانہ بنا دیا
بریکنگ نیوز! لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بھاری ہتھیاروں سے بدترین شیلنگ، پاک فوج کا بھی منہ توڑ جواب

سپورٹس
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ منسوخ ہو جانے کا امکان
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل کی تازہ ترین صورتحال، کئی ماہ سے کوئی میچ کھیلے بنا ہی پاکستانی ٹیم کیلئے خوشخبری
پی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز منسوخ کرنا لاہور قلندرز کیساتھ بہت بڑی ناانصافی ہو گی: علی ترین
بریکنگ نیوز:ایف بی آر نے کرکٹر محمد حفیظ پر کروڑوں روپے کا ٹیکس عائد کر دیا
انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، 3 کھلاڑیوں کی طویل عرصے بعد ٹیم میں واپسی
آئی سی سی نے ورلڈ کپ سپرلیگ کا اعلان کر دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy