
کچھ چیزیں اللہ کیلیے کی جاتی ہیں،وزیراعظم کا احساس پروگرام کا سیاسی فائدہ نہ اٹھانے کے سوال پرجواب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے بحران کے دوران مستحق افراد کی مدد کے لیے احساس پروگرام شروع کیا جس کے تحت مستحق افراد کو بارہ


















