Sunday May 5, 2024

کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبر آسٹریلوی کھلاڑی فلپ ہیوز کے بعدایک اورکھلاڑی دوران کھیل جان کی بازی ہارگیا

کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبر آسٹریلوی کھلاڑی فلپ ہیوز کے بعدایک اورکھلاڑی دوران کھیل جان کی بازی ہارگیا

ڈونیڈن(ویب ڈیسک) کلب میچ کے دوران ایک 33 سالہ کرکٹر کی اچانک موت واقع ہوگئی۔نیوزی لینڈ میں کلب میچ کے دوران ایک 33 سالہ کرکٹر کی اچانک موت واقع ہوگئی۔ یہ واقعہ ڈونیڈن میں پیش آیا جب گرین آئی لینڈ کلب کی سیکنڈ گریڈ ٹیم کے بھارتی نژاد کھلاڑی ہریش گنگا دھرن بولنگ کے دوران اچانک نیچے گرے، انھیں سانس لینے میں مشکل پیش آرہی

تھی، ساتھی کھلاڑیوں نے ابتدائی طبی امداد دینے کے ساتھ ایمبولینس بھی منگوائی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔واضح رہے کہ ہریش گنگا دھرن گزشتہ 5، 6 سیزنز سے اس کلب سے منسلک تھے۔

FOLLOW US