Sunday May 5, 2024

سرفراز احمد یہ خواتین سے کیا باتیں کر رہے ہیں ویڈیو سامنے آگئی

سرفراز احمد یہ خواتین سے کیا باتیں کر رہے ہیں ویڈیو سامنے آگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ویمن کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران ان سے گفتگو کرنے پہنچ گئے۔ ویمن ٹیم سرفراز کو اپنے درمیان پاکر بے حد خوش ہوئی اور قومی ٹیم کے کپتان کی باتیں بے حد انہماک سے سنیں ۔سرفراز احمدنے ویمن ٹیم کو نوجوان لڑکیوں کے رول ماڈل قرار دے دیا۔قومی ٹیم کے کپتان نے خواتین کرکٹرز لڑتے ہوئے دکھائی دینے کی ہدایت کی اور ساتھ یہ بھی کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے سے دلبرداشتہ

نہیں ہونا چاہیے او ر آگے آنے والی ون ڈے سیریز کےلئے زیادہ تیار ی کے سامنے میدان میں آنا چاہیے۔سرفراز احمد نے خواتین ٹیم کےلئے نیک خواہشات کا اظہا ر کردیا ہے۔انھوںنے کیا کہا اس بارے میں یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔

FOLLOW US