Sunday January 19, 2025

لاکھوں کی نہیں بلکہ کروڑوں کی ہے.. بابر اعظم کی نئی گاڑی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کھلاڑی جہاں اپنی عمدہ پرفارمنس کی وجہ سے دنیا بھر میں لوہا منوا چکے ہیں وہیں ان کے شوق بھی کچھ کم شاہانہ نہیں۔ اگر شاہین آفریدی کو خوبصورت لباس اور اسٹائلش تصاویر کا شوق ہے تو وہیں محمد رضوان کو مختلف ایکٹیویٹز کا۔ اسی طرح ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو چمچماتی خوبصورت گاڑیوں کا شوق ہے۔حال ہی میں بابر اعظم کی نئی گاڑی میں تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے قومی ٹیم کے کپتان نے کون سی نئی گاڑی خریدی ہے اور اس کی کیا قیمت ہے۔

پی ٹی آئی کی پشاور کےوکلا کوخریدنے کی کوشش25مئی سے پہلے کروڑوں روپے کا چیک بھجوا دیاغیرت مند وکلابرادری کی جانب سے عمران خان کی پیشکش مستردرشوت کے طور پر دیا گیا چیک واپس کرنے کافیصلہ

نجی خبررساں ادارے کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم ایک ایونٹ میں سیاہ رنگ کی بڑی سی گاڑی میں داخل ہورہے ہیں اور ان کے ساتھ ان کے بھائی بھی موجود ہیں۔نئی گاڑی جس کی قیمت کروڑوں میں ہےویڈیو میں بتایا گیا کہ بابر اعظم کے پاس ہنڈائی سوناٹا موجود ہے اور یہ پاکستان میں حال ہی میں لانچ ہونے والی گاڑیوں میں سب سے مہنگی اور شاندار گاڑی ہے اور لوگوں میں کافی مقبول بھی ہے۔ اس گاڑی کی موجودہ قیمت 7 سے 8 کروڑ کے درمیان ہے۔بابر اعظم کے پاس اور کون سی گاڑیاں ہیں؟اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بابر اعظم کو مین آف دی سیریز کا ٹائٹل ملنے کے خلاف BAIC BJ40 Plusسے بھی نوازا جاچکا ہے جبکہ ان کے پاس اس سے پہلے ایک سفید آڈی بھی ہے۔

پی ٹی آئی دوبارہ لانگ مارچ کیلئے تیار، سپریم کورٹ میں کیادرخواست دائر کر دی؟ بڑی خبر

FOLLOW US