Sunday January 19, 2025

آسٹریلیا کے خلاف میچ کے آخری روز بابراعظم نے بیٹنگ کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

کراچی: پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 500 منٹ تک بیٹنگ کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے پانچویں روز کا کھیل جاری ہے اور قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنا لیے ہیں۔بابر اعظم180 اور محمد رضوان 29 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔بابر اعظم نے چوتھی اننگز میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے کپتان کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

رمضان سے قبل کیا کریں؟ طبی ماہرین کا اہم مشورہ

قومی بلے باز چوتھی اننگز میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 500 منٹ تک بیٹنگ کرنے والے بیٹر بن گئے ہیں۔بابر اعظم سے قبل چوتھی اننگز میں پاکستان کی سب سے طویل بیٹنگ شعیب ملک نے کی تھی۔شعیب ملک نے 2006 میں سری لنکا کے خلاف 488 منٹ بیٹنگ کی تھی

مسلمانوں کو کوئی ہرا نہیں سکتا، یہ بس ایک ہستی سے ڈرتے ہیں ۔۔ مقبول بھارتی اداکار پریش راول مسلمانوں کو بہترین انسان کیوں سمجھتے ہیں

“اس کی سوچ ہے، بڑے سرپرائز آئیں گے، اب نیپی بھی مہنگائی کی وجہ سے مہنگی ہوگئی ” چوہدری پرویز الٰہی کا ایسا انکشاف کہ حکومت کی پریشانی کی حد نہ رہے

FOLLOW US