Monday January 20, 2025

شین وارن کی ‘بال آف سنچری، ویڈیو دیکھیں

سڈنی: سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ شین وارن کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین سپنرز میں ہوتا ہے۔4 جون 1993 کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ایشز ٹیسٹ میں مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میدان میں شین وارن نے انگلش بیٹرمائیک گیٹنگ کو اپنی حیران کن لیگ سپن بولنگ سے بولڈ کیاجسے ‘بال آف سنچری ،کا نام دیا گیا۔شین وارن کی گیند لیگ سٹمپ پر گری جو حیران کن طور پر ٹرن ہوکر مائیک گیٹنگ کے بلے کو مس کرتی ہوئی آف اسٹمپ پر جا لگی جس کے بعد انگلش بیٹر بھی حیران رہ گئے۔

جہانگیر ترین تحریک عدم اعتما د میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ ترین گروپ میں شامل رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

آئندہ الیکشن کس سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑوں گا؟ ندیم افضل چن بھی پھٹ پڑے

قصہ خوانی کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 57 افراد شہید

FOLLOW US