Tuesday May 7, 2024

شاہد آفریدی کی اپنے داماد کے ساتھ ویڈیو وائرل ، کیا کام کر رہے ہیں ،ویڈیو لنک

لاہور: شاہدآفریدی کی ہونے والے داماد شاہین آفریدی کے ساتھ خوشگوارموڈ میں ویڈیونے بوم بوم آفریدی کے مداحوں کوخوش کردیا۔ سوشل میڈیا پرشاہد آفریدی اوران کے ہونے والے داماد شاہین شاہ آفریدی کی ہنستے مسکراتے اورخوشگوارموڈ میں باتیں کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں شاہد آفریدی کوشاہین آفریدی سے گرمجوشی سے ہاتھ ملاتے اورگلے ملتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ہنستے مسکراتے شاہد آفریدی کی باتوں کا جواب شاہین آفریدی بھی مسکراتے ہوئے دیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ سسر اورہونے والے داماد کی ہلکے پھلکے انداز کی ویڈیو پرسوشل میڈیا کے صارفین مزے مزے کے تبصرے بھی کررہے ہیں۔

اقرار الحسن پر تشدد، اہلیہ فرح یوسف نے انتہائی جذباتی پیغام جاری کردیا

اقرار الحسن نے ہسپتال سے اپنے چاہنے والوں کیلئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

FOLLOW US