Sunday January 19, 2025

شاداب خان نے تاریخ رقم کردی، پی ایس ایل کی تاریخ کے پہلے بولر بن گئے،کونسااعزازحاصل کرلیا،جانیں

کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی فرنچائزڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان مسلسل تین میچز میں 4 وکٹیں حاصل کرکے پی ایس ایل کی تاریخ کے پہلے بولر بن گئے۔پی ایس ایل ریکارڈز کے مطابق انہوں نے گذشتہ روزکراچی کنگز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے، انہوں نے میچ میں 15 رنز کے عوض 4 کھلاڑی آئوٹ کئے۔اس سے قبل شاداب نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 5 اور لاہور قلندرز کے خلاف 4 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ وہ پانچ میچز میں 14 وکٹیں حاصل کرکے پی ایس ایل سیزن سیون کے تاحال سرفہرست بالر بن گئے ہیں۔

کیا شاہد آفریدی آج اپنا آخری کرکٹ میچ کھیل رہے ہیں؟

چین سے واپس آنے کے بعد اب عمران خان روس کے دورے پر کب جار ہے ہیں ؟ بڑی خبر

شہزاد اکبر کیلئے سب اچھا کی رپورٹ دینے والوں کی چھٹی ہونی چاہیے یہ اچھے قانون دان نہیں تھے یا پھر ان کی ٹیم اچھی نہیں تھی، زلفی بخاری

3 ماہ سے بستر پر تھیں، ایکسرے سے معلوم ہوا کہ انہیں زہر دیا جارہا ہے ۔۔ لتا منگیشر کو کب سے زہر دیا جا رہا تھا؟ چونکا دینے والا انکشاف

FOLLOW US