Monday January 20, 2025

بابراعظم کو بھی محمد رضوان کی طرح کھیلنا چاہیے: شعیب اختر

کراچی: سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ کلک نہیں کر پا رہا ہے جبکہ ملتان تگڑا لگ رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام میں شعیب اختر نے ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے میچ پر تبصرہ کیا اور کہا کہ محمد رضوان 40 بالز پر 80 رنز بنارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ بابراعظم کو بھی محمد رضوان کی طرح کھیلنا چاہیے، زمان پورے جنون سے بولنگ کرواتا ہے۔سابق فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ ایونٹ میں ملتان تگڑا لگ رہا ہے جبکہ کوئٹہ کی ٹیم کلک نہیں کر پارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں اسکروٹنی بہت سخت ہوتی ہے، حسنین اور اس کے اہلخانہ یقیناً پریشان ہوں گے۔

کراچی کنگز تاحال پہلی کامیابی سے محروم، مسلسل پانچویں میچ میں بھی شکست

افغان لڑکی کا ہالی ووڈ اداکارہ کو خط، انجلینا جولی نے افغان خواتین کیلئے آواز بلند کردی

بابا میں اتنی بڑی ہو گئی ہوں لیکن میں نے آج تک آپ کو اتنا پٹتے ہوئے نہیں دیکھا ،

FOLLOW US