Monday January 20, 2025

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور لیجنڈری بلے باز سر ویون رچرڈ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان نے کراچی پہنچ کر خود کو مقامی ہوٹل میں تین روز کے لیے قرنطینہ کرلیا۔آئسو لیشن مکمل کرنے اور کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر وہ فرنچائز کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کے لیے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوجائیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس کورونا کی صورتحال کے سبب ویون رچرڈز لیگ میں شامل نہیں ہوئے تھے۔

روسی صدر کے بعد کینیڈین وزیراعظم بھی اسلام کے حق میں بول پڑے ، مسلمانوں کے دل جیت لئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاہد آفریدی کا متبادل کھلاڑی اسکواڈ میں شامل کرنےکی درخواست

وفاقی وزیر مملکت نے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی رپورٹ کو بد نیتی پر مبنی قرار دے دیا

FOLLOW US