Sunday January 19, 2025

ون ڈے اور ٹی 20 کے بعد سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان بھی کردیا گیا

دبئی: کرک انفو نے سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ٹیم کی کپتانی انگلینڈ کے جوئے روٹ کو دی گئی ہے۔ سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم میں کرونا رتنے، روہت شرما، مارنس لبھوشین، جوئے روٹ، فواد عالم، رشبا پنت،روی چندرا ایشون، کائل جیمسن، حسن علی ،شاہین شاہ آفریدی اور آوئلی روبنس شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اس سال منتخب ہونے والے بہترین ٹیموں میں پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے۔ بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی 20 کا کپتان منتخب کیا گیا ہے۔

کونسے چوہے تھے جو 20 ارب کی گندم کھا گئے؟ اسد عمر کا سندھ حکومت پر طنز

23 مارچ کو پوری قوم مہنگائی کیخلاف اسلام آباد کی طرف مارچ کریگی ، فضل الرحمان

گریٹراقبال پارک میں ایک اورشرمناک واقعہ۔۔گرفتاریوں کی اطلاعات

FOLLOW US