Monday January 20, 2025

زندگی کا کوئی بھروسا نہیں ، نورا فتیحی بارے افسوسناک خبر ، مداحوں کو جھٹکا لگ گیا

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف رقاصہ نورا فتیحی کورونا وائرس سے متاثر ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نورا فتیحی کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آ گئی ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلی گئیں ہیں ، اداکارہ و رقاصہ نورا فتیحی کے ترجمان نے کہاہے کہ نورا 28 دسمبر کو کورونا کا شکار ہوئیں ۔اداکارہ نورا فتیحی نے بھی انسٹا سٹوری میں اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ وہ کورونا کی وجہ سے بستر پر پڑی ہیں۔ انہوں نے تمام لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی کیونکہ وائرس بہت تیزی سے پھیل رہاہے اور ہر ایک کو مختلف انداز میں متاثر کرسکتاہے۔

“عام آدمی پر صرف 2 ارب کے ٹیکسز لگیں گے” منی بجٹ کے بعد شوکت ترین کا بڑا دعویٰ

غریبوں کو چاہئے کہ اب مریخ پر جا بسیں ، پاکستانیوں پر نئے بجٹ عائد ، کونسی 144 اشیا پر ٹیکس لگایا گیا ہے ؟ جانیں

منی بجٹ، غیر ملکی ڈرامے کی ایک قسط پر کتنے لاکھ ٹیکس لگے گا؟ جان کر پاکستانی فنکار خوشی سے اچھل پڑیں

FOLLOW US