Sunday January 19, 2025

حسن علی اپنی بھارتی اہلیہ کو سیر کرانے کے لیے مری لے گئے ، ویرات کوہلی کا ڈائیلاگ بھی چرا لیا

اسلام آباد : قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی اپنی بھارتی اہلیہ کو سیر کرانے کے لیے مری لے گئے ۔ سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر حسن علی کی شیئر کردہ نئی تصاویر مری کے خوبصورت مناظر کے درمیان ہیں جہاں ان کی اہلیہ سامعہ آرزو بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ مری کی پرفضا مقام پر برفباری کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ انجوائے کر رہے ہیں۔حسن علی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس کے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کہاں جا رہے ہیں بلکہ آپ کے ساتھ کون ہے یہ بات معنی رکھتی ہے ۔ واضح رہے کہ ایک مہینہ قبل ویرات کوہلی نے بھی انوشکا شرما کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ ہی بات کہی تھی ۔

’محمد رضوان چھکا نہیں مار سکتا ‘ سٹار بلے باز نے ریکارڈ بنانے کے بعد ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا

ایک معمولی سی بالوں کی پن کے بدلے ایک قیمتی گھر حاصل کرلیا، ٹک ٹاکر نے یہ کیسے کیا جانیں

افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کا اہم ترین اجلاس آج ہو گا

FOLLOW US