Sunday May 19, 2024

ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی؛ پاکستان اور کوریا کے میچ کا نتیجہ سامنے آگیا

ڈھاکہ: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان اور کوریا کا میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے دو جبکہ فراز نے ایک گو ل کیا۔ گول کیپر مظہر عباس، عماد بٹ نے بھی اچھی کارکردگی دکھائی۔پاکستان ٹیم اب تک ایونٹ میں کوئی میچ نہ جیت سکی ہے۔پاکستانی ٹیم نے جاپان کے خلاف میچ برابر کھیلا تھا۔ بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستانی ٹیم اب راؤنڈ میں آخری میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔

وزیراعظم کی پیپلز پارٹی پر تنقید ،شازیہ مری نےجوابی حملہ کرتے ہوئےسنگین الزام عائدکردیا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی ایک خطرناک ٹیم ۔بھارتی کپتان کا بڑا انکشاف۔پاکستانی شائقین خبر پڑھ کر اپنی ٹیم پر فخرمحسوس کریںگے

جنید صفدر کی شادی کے اخراجات کھوکر برادان نے برداشت کیے سینئر صحافی

FOLLOW US