Sunday January 19, 2025

اپنی برہنہ ویڈیوز لیک ہونے پر سٹیج اداکارائیں بھی میدان میں آگئیں ، اداکارہ خوشبو کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور: تھیٹر ویڈیو سکینڈل کی متاثرہ اداکارہ زار اخان اور مہک نور کا کہنا ہے کہ ان کی ویڈیوز تھیٹر کے ڈریسنگ روم سےبنائی گئیں اور اداکارہ خوشبو نے ان کی ویڈیوز بنوا کرگھٹیا حرکت کی۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ زارا خان اور مہک نور نے کہا کہ ان کا خوشبو سے کبھی جھگڑا نہیں ہوا، ملزم کاشف چن ایکسٹرا فنکار ہے جس کے ذریعے یہ کارستانی کرائی گئی، ملزم کاشف نے خود بیان دیا ہے کہ ویڈیوز خوشبو نے بنوائیں۔اداکاراؤں کا کہنا تھا کہ خوشبو نے ان کی ویڈیوز بنوا کرگھٹیا حرکت کی، خوشبو سچی ہوتی تو ضمانت کرانے کی بجائے عدالت میں پیش ہوتیانہوں نے مزید کہا کہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے ابھی تک خوشبو کے خلاف ٹھوس کارروائی نہیں کی۔خیال رہے کہ اداکاراؤں کے کپڑے بدلتے ویڈیوز بنانے کے معاملے پر اداکارہ خوشبو کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پی ایس ایل 7:محمد عامر کونسی ٹیم کا حصہ ہوں گے؟مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

پاکستان میں مہنگائی لندن سے کم ہے،کپتان کے کھلاڑی علی زیدی بیان نے پاکستانیوں کا پارہ ہائی کر دیا

‘میں بابر اعظم کا 20گیندوں پر صفر سکوردیکھ کر بھی تعریف کروں گا، ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کمنٹیٹر نے بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

FOLLOW US