Monday January 20, 2025

پاکستان کے ایسے کھلاڑی کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے پاگیا جس کا آپ نے نام بھی نہ سنا ہوگا

لاہور: لاہور قلندر کے کھلاڑی لیگ سپن باؤلرسید فریدون کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ طے پا گیا ہے۔ سید فریدون ملبورن سٹارز کی نمائندگی کریں گے،اس سے قبل پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور دلبر حسین بھی ملبورن سٹارز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ سید فریدون کو لاہور قلندر کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں منتخب کیا گیا تھا، ٹیم کیمپ کے دوران افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان نے بھی ان کی کافی تعریف کی تھی۔

حکومت کی اپنی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے ساتھ پھر ٹھن گئی ، پنجاب کے بعد وفاق کی سطح پر بھی مذاکرات میں ڈیڈ لاک

پشاور میں پیپلز پارٹی کا پاور شو ، الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو زرداری اور اراکان اسمبلی کو بڑا جھٹکا دے دیا

”مجھے شراب پسند ہے اور اس کا کلر بہت اچھا لگتا ہے،اگر شراب حرام نہ ہوتی تو مجھ سے زیادہ کوئی نہ پیتا، اب میں جنت میں جاکر بہت زیادہ شراب پیئوں گا،اس وقت تو میں ایپل جوس پی رہا ہوں‘‘ رانا شمیم کے بیٹے کی دلچسپ گفتگو

FOLLOW US