Sunday January 19, 2025

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں فتح کا قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا انعام مل گیا

چٹاگانگ: بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح کے بعد قومی کرکٹ ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ٹیسٹ چیمپین شپ ٹیبل پر تیسرے سے دوسرے نمبر پر آگئی ہے۔ اس سے قبل بھارتی ٹیم دوسرے جبکہ سری لنکا کی ٹیم پہلے نمبر پر تھی، تاہم بنگلہ دیش کے خلاف فتح کے بعد پاکستان نے بھارت کو تیسرے نمبر پر دھکیل دیا ہے۔سری لنکا 100 پوائنٹس کے ساتھ پہلے،پاکستان 66 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت کی ٹیم 50 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے تمام وفاقی وزراء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

پٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی تجویز پٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول ہو گئی

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

FOLLOW US