Monday January 20, 2025

چٹاگانگ ٹیسٹ: گیند پر تھوک لگانے پر امپائر کی حسن علی کو تنبیہ

ڈھاکہ : چٹاگانگ میں جاری پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز کے دوران قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو امپائر نے تنبیہ کردی ۔ رپورٹ کے مطابق حسن علی کو گیند پر تھوک لگانے کی وجہ سے امپائر نے تنبیہ کی ہے۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث آئی سی سی نے گیند پر تھوک لگا کر اسے چمکانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے ۔ یاد رہے کہ چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی ہے جس کے بعد بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز سکور کرلیے ہیں ۔

’آج ملک بھر سے نو وزیراعظم، گو وزیراعظم کی صدائیں بلند ہورہی ہیں‘سراج الحق نے اسٹیبلشمنٹ کو واضح پیغام دے دیا

پیپلز پارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی بڑی وکٹ گرا لی

اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں شرمناک ریکارڈ اپنے نام کر لیا

FOLLOW US