Sunday January 19, 2025

پاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران سٹیڈیم کے باہر آتشزدگی، دھواں گراؤنڈ تک پہنچ گیا

چٹاگانگ : پاکستان اور بنگلادیش کے پہلے ٹیسٹ کے دوران سٹیڈیم کے باہر آگ لگ گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق چٹاگانگ کے چوہدری ظہور احمد سٹیڈیم سے ایک کلو میٹر دور واقع فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کا دھواں سٹیڈیم کی طرف بھی آتا دکھائی دیا۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ آگ بجھانے کا عمل جاری ہے اور آتشزدگی میں کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ آتشزدگی کے نتیجے میں دھواں سٹیڈیم تک آنے سے کھیل متاثر نہیں ہوا اور انتظامیہ نے کھیل کو جاری رکھا۔ یاد رہے کہ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے

کپتان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی پاکستان واپسی ، وطن واپس پہنچتے ہی کس کے گھر ملاقات کیلئے پہنچ گئیں ؟ جانیں

” میرا پروگرام بند کروانے کیلئے مریم نواز نے 92 نیوز کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمے درج کرائے” رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز دعویٰ

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یقینی ہو گیا 4 روپے پٹرولیم لیوی، ڈیلرز کے منافع کی شرح میں اضافہ

FOLLOW US