Sunday January 19, 2025

کپتان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی پاکستان واپسی ، وطن واپس پہنچتے ہی کس کے گھر ملاقات کیلئے پہنچ گئیں ؟ جانیں

اسلام آباد : معروف خاتون صحافی ریحام خان کی پاکستان واپسی۔ تفصیلات کے مطابق معروف خاتون صحافی ریحام خان کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ بیرون ملک سے پاکستان آمد کے بعد ریحام خان پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے گھر پہنچیں۔ ریحام خان نے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے گھر پہنچنے کے بعد ان کے اہل خانہ(اہلیہ اور صاحبزادی) سے بانی ایٹمی پروگرام کی وفات پر تعزیت کی۔ اس موقع پر ریحام خان صاحبہ نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی خدمات کو سراہا اور ان کی تعلیمات کو نئی نسل تک منتقل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

” میرا پروگرام بند کروانے کیلئے مریم نواز نے 92 نیوز کے دونوں مالکان پر قتل کے مقدمے درج کرائے” رؤف کلاسرا کا تہلکہ خیز دعویٰ

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یقینی ہو گیا 4 روپے پٹرولیم لیوی، ڈیلرز کے منافع کی شرح میں اضافہ

ٹی 20ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کتنے کروڑ افراد نے دیکھا ، نیا ریکارڈ بن گیا ، آئی سی سی نے رپورٹ جاری کر دی

FOLLOW US