Monday January 20, 2025

نائب صدر پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات لگانے والی چینی ٹینس سٹار اس وقت کہاں ہیں؟ آخرکار سچ سامنے آگیا

بیجنگ: ایک ہفتہ قبل پراسرارطور پر لاپتہ ہونے والے چینی ٹینس سٹار پینگ شوائی کی نئی تصاویر سامنے آگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق چینی صحافی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پینگ شوائی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں۔صحافی ہوشی جن کا کہنا ہے کہ چینی ٹینس سٹار پینگ شوائی آزاد اور اپنے گھر پر ہیں، پینگ شوائی فی الحال اپنی ذاتی زندگی میں مداخلت نہیں چاہتیں۔چینی ٹینس سٹار بہت جلد معمول کی سرگرمیوں میں واپس آجائیں گی۔ ہوشی چن کے مطابق ویڈیوز میں ٹینس سٹار اپنے کوچ کے ساتھ موجود ہیں اور یہ ویڈیو ہفتے کے روز کی ہے۔

عام شہریوں پر طوافِ کعبہ کی پابندی ختم‘ مسجد نبوی ﷺ میں نماز ادا کرنے کیلئے بھی نرمی کردی گئی

کل رات ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھاکہ اچانک ایک کار آئی جس میں چار لڑکے اور ایک لڑکی بیٹھی تھی

FOLLOW US