Tuesday January 21, 2025

نیوز ی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کوپانچ وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی : نیوز ی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کوپانچ وکٹوں سے شکست دیدی۔انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کوجیت کے لیے 167رنز کاہدف دیدیاجونیوزی لینڈ کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پرپورا کرلیا۔ابوظہبی کے شیخ زاہد انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے پہلے سیمی فائنل میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کرانگلینڈ کوپہلے بیٹنگ کی دعو ت دی ۔انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر166 رنز بنائے۔انگلینڈ کی جانب سے معین علی نے 37بالز پر51 رنز کی اننگ کھیلی اورآئوٹ نہیں ہو ئے۔نیوزی لینڈ کی اننگ کی خاص بات ڈیرل مچل کی 47بالز پر68رنز کی اننگ تھی۔

پاکستان کے کس کھلاڑی کا خوف ہے؟ آسٹریلیا کے کپتان نے نام بتادیا

وزیردفاع پرویز خٹک نے بھی ای وی ایم قانون کی مخالفت کردی بل مسترد ہونے کے خدشے پر اجلاس ملتوی کیا گیا

حکومت نے اتحادی جماعتوں کے تحفظات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ملتوی کیا،ایم کیوایم اور ق لیگ نے ای وی ایم کیلئے ووٹ دینے سے انکار کیا

FOLLOW US