Monday January 20, 2025

افغانستان نے نیوزی لینڈ کو نہ ہرایا تو بیگ پیک کرکے گھر جائیں گے رویندرا جدیجا نے اصل حقیقت بتادی

دبئی : بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جدیجا کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان نے سپر 12 مرحلے کے دوران نیوزی لینڈ کو شکست نہ دی تو انڈین ٹیم کی گھر واپسی ہوجائے گی۔ سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ اگر افغانستان نیوزی لینڈ کو ہراتا ہے تو ٹیم انڈیا کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات روشن ہیں لیکن اگر وہ ایسا نہیں کرپاتے تو پھر کیا ہوگا؟ اس سوال پر رویندرا جدیجا نے ہنستے ہوئے کہا “تو پھر بیگ پیک کرکے گھر جائیں گے اور کیا۔” خیال رہے کہ سکاٹ لینڈ کے خلاف میچ میں رویندرا جدیجا نے مخالف ٹیم کے تین بلے بازوں کو آؤٹ کرکے انڈیا کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ انہیں اس کارکردگی پر میچ کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے نوازا گیا۔

کیا ملا اس کو چڑیا کا آشیانہ تباہ کرکے۔۔ کیا واقعی عامر لیاقت اور طوبیٰ کی طلاق ہوگئی؟ افواہوں کے بعد بشریٰ کی پوسٹ پر لوگوں کے تبصرے

اگلے چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں برفباری اور کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی،عوام تیاری کرلیں

چینی کی مسلسل بڑھتی قیمت کے باعث شوگر ملز مالکان نے 265 ارب روپے کا اضافی فائدہ حاصل کر لیا

FOLLOW US