Tuesday January 21, 2025

نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد ویرات کوہلی نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری انڈین ٹیم کو دنیا کے سامنے تماشا بنا دیا

دبئی: بھارتی کپتان نے اپنی شکست کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ٹیم بہادری سے نہیں کھیلی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم نے باؤلنگ اور بیٹنگ بہادری سے نہیں کی، نیوزی لینڈ نے بہتر کھیل پیش کیا، باؤلنگ کے وقت ہمارے پاس اتنے رنز نہیں تھے۔جب اپ اپنی ٹیم کی طرف سے کھیلتے ہیں تو آپ دبا ؤ ہوتا ہے مگر ہمیں اس کا سامنا کرکے بہتر پرفارم کرنا ہوتا ہے۔ہمیں پر امید ہوکر اپنے اگلے میچز کھیلنا ہوگا اور جو ہوچکا اسے بھولنا ہوگا۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، بھارت کو نیوزی لینڈ کیخلاف 8 وکٹوں سے ذلت آمیز شکست

مسلم لیگ ن کا اپوزیشن اور تحریک انصاف کے ناراض گروپ سے مل کر پنجاب حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

شعیب اختر سے بدتمیزی پر ڈاکٹر نعمان نیاز آف ایئر ، پی ٹی وی سپورٹس پر پروگرام ” گیم آن ہے “ کی میزبانی اب کون کر رہاہے ؟ جانئے

FOLLOW US