Wednesday January 22, 2025

بھارت کہیں ورلڈکپ سے آؤٹ ہی نہ ہو جائے ۔شعیب اختر کی بھارت سے متعلق دلچسپ پیش گوئی

ورلڈ کپ کا بُخار ہر کسی کے سر پر سوار ہے، ایک طرف جہاں پاکستان کامیابیوں پر کامیابیاں سمیٹ رہا ہے وہیں بھارت کی جانب سے بھی دم توڑ کوششیں کی جا رہی ہیں، اسی طرح دیگر ٹیموں کے لئے مقابلہ سخت ہوگیا ہے اور سب ہی کوششیں کر رہے ہیں کہ کسی طرح پہلے سیمی فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرکے آگے بڑھ جائیں۔وہیں پاکستان کے ہیرو شعیب اختر نے بھارت سے متعلق بڑی پیش گوئی کرتے ہوئے کہہ دیا ہے کہ ایسا لگ رہا ہےکہ بھارت کی ٹیم ورلڈکپ سے باہر ہوجائے گی۔ کسی بھی ٹیم کو ہلکا نہ لیں، اور اگر پاکستان کی کامیابیوں کو یونہی بلندیاں ملتی رہیں تو ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ورلڈ کپ تو کیا پاکستان ایسے آنے والے کئی ورلڈ کپ اپنے نام کرسکتا ہے۔ورلڈ کپ کی ٹیموں میں بھارت کو فیورٹ کہا جا رہا تھا اور پاکستان نے اب تک اس کو منہ توڑ جواب دیا ہے، مگر امید کرتے ہیں کہ آگے بھی پاکستان یونہی بھارتی سورماؤں کو شکست دیتا رہے گا۔

عمران خان کا وژن درست نہیں،انہیں فالو کرنا چھوڑ دیا ڈی چوک پر دھرنے میں باقاعدگی سے جاتی تھیں

FOLLOW US