Monday January 20, 2025

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر سنگین غفلت کا الزام ، امریکہ میں طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

واشنگٹن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ان کے دوست سمیت امریکہ میں طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا ۔ ائیر لائن کی جانب سے ماسک ٹھیک سے نہ پہننے پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ دوسری جانب عالمی شہرت یافتہ باکسر نے رویے کو ہتک آمیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسک ٹھیک سے نہ پہننے کی ایئرلائن عملے کی شکایت پر مجھے اور دوست کو پرواز سے اتارا گیا جب کہ کچھ بھی غلط نہی تھا۔ ماسک بھی ٹھیک تھا۔ عامر خان نے کہا کہ میرے ساتھ پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ یہ سب توہین آمیز تھا ۔ اس صورتحال پر دلی افسوس ہوا ہے۔

حکومت کا چیئرمین نیب کے معاملے پر شہبازشریف سے مشاورت نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کے دوست نووجوت سنگھ سدھو کو بھارتی پنجاب کا وزیراعلیٰ بنا دیے جانے کا امکان

FOLLOW US