Sunday November 24, 2024

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پانچویں دن کا کھیل جاری، پاکستان کی پوزیشن مستحکم

جمیکا: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن کا کھیل شروع ہوگیا ہے۔ویسٹ انڈیز نے چار وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنائے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے کریگ بریتھ ویٹ 30 اور بلیک ووڈ سات رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔پانچویں دن کھیل کے آغاز میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی اور الزاری جوزف17 رنز بناکر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔الزاری جوزف کے آؤٹ ہونے کے بعد بونر دو رنز بناکر حسن علی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔روسٹن چیز 12 گیندوں پر بغیر کوئی رنز بنائے حسن علی کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ویسٹ انڈیز کو ابھی جیت کے لیے مزید 248 رنز درکار ہیں اور اسکی چھ وکٹیں باقی ہیں۔

پرویزمشرف کے ساتھ کیا کریں گے؟ اس وقت یہ ہمارا موضوع نہیں، اس وقت ہم اپنے ملک کی بات کررہے ہیں، بےوفا ممالک اور لوگوں کی فہرست طویل ہے وقت آنے پر بات کریں گے۔ ترجمان افغان طالبان

واضح رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 329 رنز کا ہد ف دیا تھا۔پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 302 رنز بناکر ڈیکلیئر کی تھی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 150 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 176 رنز بناکر ڈیکلیئر کی تھی۔ ویسٹ انڈیز کو دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

شاہد آفریدی کی اہلیہ نے غریب بچی کی جان بچا کر جذبہِ ایثار کی مثال قائم کر دی

راولپنڈی کے ہسپتال میں ماں کی اپنے کمسن بچے کو مارنے کی کوشش، ویڈیو بھی سامنے آگئی

FOLLOW US