Wednesday January 22, 2025

کورونا کے پیش نظر پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

جمیکا: آسڑیلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری سیریز کے دوران ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول تبدیل کیا گیاہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے مطابق اب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پانچ کی بجائے چار ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا ٹی 20 میچ اب 27 جولائی کی بجائے 28 جولائی کو ہوگا۔دوسرا ٹی 20 میچ 31جولائی،تیسرا میچ یکم اگست اور چوتھا ٹی 20 میچ3اگست کو کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12اگست جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 20 اگست سے شروع ہوگا۔

آزاد کشمیر انتخابات، پی ٹی آئی نے فتح کے جھنڈے گاڑتے ہوئے 13نشستیں حاصل کر لیں

’امید ہے وہ جیل سے تین سال بعد اچھا بچہ بن کر نکلیں گے ‘ عطا اللہ تارڑ کی گرفتاری پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مریم نواز کو جواب

FOLLOW US