Wednesday January 22, 2025

”مجھے بھارتیوں نے 50 کروڑ روپے کی آفر کی اور کہا کہ ۔۔“سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے حیران کن دعویٰ کر دیا

کراچی: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے دعویٰ کیا ہے کہ 1999 ءیا 2000 ءمیں بھارتیوں نے مجھے پچاس کروڑ رشوت کے عوض اپنے لئے کام کرنے کی پیشکش کی تھی لیکن میں نے کہا کہ ایک ارب بھی دیں تو یہ کام نہیں کرنا ہے۔ مقامی اخبار ” جنگ نیوز “ کی رپورٹ کے مطابق عبدالرزاق کا کہناتھا کہ میں نے بھارتیوں کو جواب دیا کہ مجھے حرام کھانے کی عادت نہیں ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالرزاق کے مسلسل متنازع بیانات پر پی سی بی حکام ناراض ہیں انہیں کرکٹ پر فوکس کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس سے قبل وہ خاتون کرکٹر ندا ڈار کے بارے میں متنازع بیان دے چکے ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن ، تحریک انصاف کے جھنڈوں والی گاڑی میں پولنگ بوتھ پر کیا چیز لائی گئی ؟ حامد میر نے حیران کن ویڈیو شیئر کر دی

پاکستان کے مشہور و معروف مصنف، مزاح نگار، ادیب، شاعر اور دانشور انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دے دیا۔

FOLLOW US