Monday January 20, 2025

قومی ٹیم موجودہ حکمت عملی کے تحت کھیل کر کسی ٹاپ ٹیم کو نہیں ہرا سکتی سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کو اہم مشورہ دے دیا

لاہور : سابق سٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم جس لائحہ عمل کے ساتھ کھیل رہی ہے اسے کسی بھی معیاری حریف کو آسانی سے شکست دینے میں بہت جدو جہد کرنی پڑے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں 44 سالہ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ’’ٹیم منیجمنٹ کو سمجھنا چاہیے کہ ایک بامقصد لائحہ عمل تیار کرکے اسے لاگو کروانے کی سخت ضرورت ہے ورنہ پاکستان کو کسی معیاری ٹیم کو شکست دینے میں بہت جدو جہد کرنی پڑے گی۔ شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ جدید ایک روزہ میچ میں حریف ٹیم پر بیٹنگ اور بولنگ میں حملہ آور ہونا ضروری ہوتا ہے۔ انہوں نے انگلینڈ کی بلے بازی کا حوالہ دیا کہ دو کھلاڑی پویلین لوٹنے کے باوجود انہوں نے سمجھداری سے بلے بازی کی‘‘۔

ملک میں آج کہاں کہاں بارش ہوگی ، محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے لوگوں کو خوشخبری سنا دی

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراءسے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی ، اب کتنے پولیس اہلکار رکھنے کی اجازت ہو گی ؟ سب سے بڑی خبر

FOLLOW US