Friday May 17, 2024

رابی پیر زادہ کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز لیک۔۔۔!!! سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف گلوکارہ رابی پیر زادہ کبھی بڑے بڑے سانپ ، کبھی جسم پر بم باندھ کر آئے روز میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن گزشتہ روز سے رابی پیر زادہ کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ بھرپا کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے
مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ رابی پیر زادہ نے اپنا موبائل فون سیل کیا تھا جس کا ڈیٹا ریکور کر للیا گیا ہے اور اس ڈیٹے میں رابی پیر زادہ کی انتاہئی ذات نوعیت کی ویڈیوز اور تصاویر بھی لیک کر دی گئیں ہیں جسے دیکھ کر سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ صارفین اس تجسس میں مبتلا ہیں کہ رابی پیر زادہ کی یہ ویڈیوز اور تصاویر انہوں نے خود لیک کروائی یا پھر اس کے پیچھے بھی کوئی ہے، کیونکہ اکثر اوقات رابی پیر زادہ کو دیکھا گیا ہے کہ وہ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے مختلف قسم کے اسٹنٹ کرتی رہتی ہیں، کچھ صارفین کا یہ خیال ہے کہ وائرل ہونے والی تصاویر رابی پیر زادہ کی نہیں ہیں بلکہ انکی ہمشکل کسی اور لڑکی کی ہیں تاہم ابھی تک رابی پیر زادہ کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی اور سوشل میڈیا صارفین ابھی تک تجسس میں ہی ہیں۔ رابی پیر زادہ کی وائرل ہونے والی تصاویر آپ بھی دیکھیں :

FOLLOW US