Sunday May 5, 2024

جیو کی اینکر حفظہ چوہدری نے نکاح کرلیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر سامنے آگئیں

جیو کی اینکر حفظہ چوہدری نے نکاح کرلیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر سامنے آگئیں

کراچی (نیوز ڈیسک ) نجی ٹی وی جیو نیوز سے وابستہ نیوز اینکر حفظہ چوہدری کا نکاح انیس الطاف کے ساتھ ہوگیا ہے۔حفظہ چوہدری اور انیس الطاف کے نکاح کی سادہ مگر پر وقار تقریب ہفتہ کے روز ہوئی جس میں قریبی دوست احباب اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ حفظہ چوہدری کی جانب سے اپنے نکاح کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ حفظہ چوہدری کے شوہرانیس الطاف پیشے کے اعتبار سے ماڈل اور اداکار ہیں۔

FOLLOW US