Sunday May 5, 2024

تمھارا منہ اگر ہمیشہ کےلئے ہی بند ہو جائے تو وسیم اکرم کی اہلیہ نے پاکستان کے خلاف زہریلے بیانات دینے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو ایسا جواب دے دیا کہ وہ خود کشی کا ہی سوچنے لگیں گی

تمھارا منہ اگر ہمیشہ کےلئے ہی بند ہو جائے تو وسیم اکرم کی اہلیہ نے پاکستان کے خلاف زہریلے بیانات دینے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو ایسا جواب دے دیا کہ وہ خود کشی کا ہی سوچنے لگیں گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ٹی وی شوز میں ہر وقت اپنے عاشقوں کی بے وفائیوں اور شادی کے جھانسے دے کر صرف جنسی مقاصد کےلئے استعمال ہوتے رہنے کے رونے رونے والی کنگنا رناوت پاکستان کے خلاف بیان بازی میں کچھ زیادہ ہی آگے آگے رہیں ۔ اور بھارتی میڈیا کی طرح زبان درازی کرتے ہوئے پاکستان پر پابندی کی بجائے پاکستان کی تباہی کے نعرے مار کر چیختی چلاتی رہیں۔لیکن اب وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے ان کی ایک ٹوئٹ کے اندر سےہی ایک ایسا جواب نکالا ہے

جو ایک زناٹے دار چانٹے کی طرح جنسی گڑیا کے منہ پر لگا ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں بتایا گیا کہ کنگنا رناوت اپنی سالگرہ سے 10 روز قبل تک بالکل خاموشی اختیار کیے رکھیں گی۔ اس ٹوئٹ پر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کے جواب نے پاکستانیوں کے دل موہ لیے۔ شنیرا اکرم نے کہا کہ کتنا ہی اچھا ہو اگر بھارتی اداکارہ طویل عرصے کیلئے اپنا منہ بند کر لے۔

FOLLOW US