Saturday May 18, 2024

ودیابالن پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑیں

ودیابالن پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑیں

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی فنکار پاکستان کے فنکاروں کے حق میں بول پڑے۔ذرائع کے مطابق بولی وڈ اداکارہ ودیا بالن کہتی ہیں بس بہت ہوگیا۔ فن اور فنکار کی کوئی حد نہیں ہوتی۔انہوں نے مزید کہا فنکاروں کو سرحدوں اور سیاست سے دور رکھنا چاہیئے۔ان کا کہنا تھا فن سے بہترلوگوں کو اکٹھا کرنے کا کوئی طریقہ نہیں۔ چاہے وہ موسیقی ہو، شاعری ہو، رقص ہو، تھیٹر ہو سنیماہو یا کوئی فن کی کوئی اور قسم ہو۔

FOLLOW US