Saturday May 18, 2024

ڈراونی فلم ’’سٹرے‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ڈراونی فلم ’’سٹرے‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: (نیوزڈیسک) خوف و دہشت سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’’سٹرے ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی جے ڈی ڈیلرڈ اور ایلکس کی مشترکہ کاوش اور پروڈیوس فشرمین اور تھیورر نے کیا ہے۔ جوئے سِل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک نوجوان لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی ماں کے قتل کی پراسرار گتھی سلجھانے کیلئے ایک

جاسوس کے ساتھ ہاتھ ملا لیتی ہے۔ فلم یکم مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کاسٹ میں تاکایا فشر، کرسٹین ووڈز، کیرن فوکوہارا، کرن دیول، سونیا جیکسن، کیٹی بینٹز اور ڈیوڈ کوہن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

FOLLOW US