Tuesday May 7, 2024

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپورکوسیف علی خان کی بیٹی ساراعلی خان کے نام سے پکاراجانے لگا،بالی ووڈ میں نئی لڑائی شروع

سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپورکوسیف علی خان کی بیٹی ساراعلی خان کے نام سے پکاراجانے لگا،بالی ووڈ میں نئی لڑائی شروع

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے صحافی کے انہیں سارا جی پکارنے پر مسکرا کر جواب دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ جھانوی کپور کو اداکارہ نیہا دھوپیا کے شو ”ووگ بی ایف ایف “ کا فوٹو شوٹ مکمل کرانے کے بعد باہر آنے پر صحافی نے انہیں سارا جی کہہ کر پکارا جس کے جواب میں جھانوی کپور نے مسکرا کر جواب دیتے ہوئے کہا کہ ”آپ نے جان بوجھ کے بولا ہے“۔بعد ازاں جھانوی کپور نہ صرف مسکراتی رہیں بلکہ اپنے مداحوں کے تصاویر بھی بنوائیں۔ خیال رہے کہ جھانوی کپور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی ہے جبکہ سارا علی خان چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی ہے ۔

FOLLOW US