Sunday May 19, 2024

سارا علی خان کا فلم ’’قلی نمبر 1‘‘ کے ریمیک میں کام کرنے کا امکان

سارا علی خان کا فلم ’’قلی نمبر 1‘‘ کے ریمیک میں کام کرنے کا امکان

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ سارا علی خان کا اداکار ورون دھون کے ساتھ فلم ‘‘ قلی نمبر 1’’ کے ریمیک میں کام کرنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ‘‘ قلی نمبر 1’’ کا ریمیک بنایا جائے گا جس کے ہدایتکار ڈیوڈدھون ہونگے جبکہ فلم کا مرکزی کردار اداکار ورون دھون ادا کریں گے جس میں ان کے مقابل اداکارہ سارا علی خان کے کام کرنے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے

FOLLOW US