Sunday April 28, 2024

بھارتی اداکارہ کریتی سینن کس چیز کی شوقین ہیں اوررات کو3بجے اٹھ کراپنی کونسی طلب پوری کرتی ہیں ،بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

بھارتی اداکارہ کریتی سینن کس چیز کی شوقین ہیں اوررات کو3بجے اٹھ کراپنی کونسی طلب پوری کرتی ہیں ،بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کاجو کی برفی کھا کر اکثر رات 3بجے میٹھے کی طلب پوری کرتی ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کریتی سینن اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لئے کئی گھنٹے تک ورزش کرتی ہیں تاکہ وہ اپنے پسندیدہ کھانے اور میٹھے کھا سکیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ کریتی سینن مختلف کھانوں سے لطف اندوز ہوتی ہیں اور

انہیں خاص طور پر میٹھے میں کاجو کی برفی بے حد پسند ہے اور اکثر رات 3بجے کاجو کی برفی کھا کر اپنے میٹھے کی طلب پوری کرتی ہیں۔کریتی سینن فلم ”ہاؤس فل 4“، ”پانی پت“، ”لکا چھپی“ اور ”ارجن پٹیالا “ میں دکھائی دیں گی۔

FOLLOW US