Sunday April 28, 2024

زرین خان کیسا تھ مدا حو ں نے ایسی کو نسی شر منا ک حر کت کر ڈالی کہ اداکار ہ نے تھپڑ و ں کی با رش کر دی ، ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی

زرین خان کیسا تھ مدا حو ں نے ایسی کو نسی شر منا ک حر کت کر ڈالی کہ اداکار ہ نے تھپڑ و ں کی با رش کر دی ، ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی

ایک رپورٹ کے مطابق چند مداحوں نے اداکارہ کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کی کوشش کی جس کے بعد اداکارہ نے مداح کو تھپڑ دے مارے اور اس بات کی تصدیق زرین خان نے خود کی ہے ۔ایک گواہ نےبتایا کہ زرین خان نے ایک مداح کو دھکا دیا اور اپنی گاڑی کی طرف روانہ ہوگئیں ۔اس وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سے زرین خا ن نے مداح کو تھپڑ

رسید کئے ۔زرین خان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی مشہور شخصیت کو بلا یا جاتا ہے تو ان کے لئے بہتر انتظامات بھی کرنے چاہیئے تا کہ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے ۔ اس سے پہلے بھی زرین خان کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار کے جاں بحق ہونے کی خبر کافی گرسش کر رہی تھی،تاہم رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پتا چلا ہے کہ موٹر سائیکل سوار نوجوان کی موت بولی وڈ اداکارہ زرین خان کی گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہوئی ہے۔

FOLLOW US