Monday April 29, 2024

دل ابھی بھرا نہیں ۔۔ اداکارہ عروہ حسین انتہائی بے ہودہ حلیے میں ایک تقریب میں آگئیں توان کے ساتھ کھڑے نوجوان نے سینکڑوں لوگوں کے سامنے انھیں انتہائی غیر مناسب انداز میں چھو لیا

دل ابھی بھرا نہیں ۔۔ اداکارہ عروہ حسین انتہائی بے ہودہ حلیے میں ایک تقریب میں آگئیں توان کے ساتھ کھڑے نوجوان نے سینکڑوں لوگوں کے سامنے انھیں انتہائی غیر مناسب انداز میں چھو لیا اس پر اداکارہ نے کیا کیا، شرم سے پانی پانی کردینے والی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماضی میں والدین اپنے بچوں کو بھارتی ڈراموں اور فلموں سے اس ڈر سے دور رکھتے تھے کیونکہ ان فلموں اور ڈراموں میں نظر آنے والے بے ہودہ اور بے باک مناظر کو دیکھ کر بچوں کے ذہنوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور وہ برائی کی طرف راغب ہو جائیںگے ۔ لیکن اب کے دور میں تو والدین کا یہ چیلنج اور بھی مشکل ہو گیا

ہے کیونکہ خود پاکستانی اداکارائیں بھی ایسی بے باکی اور بے حیائی کو اپنی شہرت کا ذریعہ سمجھتے ہوئے بڑھ چڑھ کر اس کا حصہ بنتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔ پاکستان اداکارہ عروہ حسین بھی اس چکا چوند کی دوڑ میں شامل ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو گردش کرتی دکھائی دے رہی ہے جس میں ان کو ایک تقریب کے دوران انتہائی مختصر لباس میں گلوکاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سونے پر سہاگا یہ کہ تقریب میں ا ن کے ساتھ کھڑا ہواایک نوجوان بلا جھجھک ہی اپنا ہاتھ ان کی نیم برہنہ کمر پر رکھ لیتا ہے ۔ جس پر اداکارہ ایسے بے پرواہی ظاہر کرتی ہیں جیسے کسی کا صرف اس طرح سے انھیں چھو لینا تو بڑی معمولی سی بات ہے۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو لے کر ایک کہرام برپا ہے۔ اورصارفین میں سے کوئی اداکارہ کو شرم و حیا سے عاری قرار دے رہا ہےاور کوئی ان کے اہل خانہ کی غیرت مر جانے پر کف افسوس مل رہا ہے۔

FOLLOW US