Tuesday May 14, 2024

وہ مشہور پاکستانی جنہوں نے دوسرے ملکوں میں شادیاں کی

وہ مشہور پاکستانی جنہوں نے دوسرے ملکوں میں شادیاں کی

اکستان اور انڈیا کے درمیان ہر وقت جنگ کا ماھول بنا ہوتاہے لیکن کچھ ایسے بھی ہے جو بارڈر کے پار جا کر کام کرتے ہیں اور وہاں اپنے لئے جیون ساتھی بھی دیکھ لیتے ہیں آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی مشہور پاکستانیوں کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے انڈیا میں شادیاں کی ۔

سونیا جہاں
اداکارہ اور گلوکارہ نور جہاں کی بیٹی سونیا جہاں جو خود بھی ایک اداکارہ اور ماڈل ہے انہوں نے انڈیا میں کام کیا اور ایک انڈین بینکر کے ساتھ شادی کی

وسیم اکرم
پاکستان کے لیجنڈ بالر وسیم اکرم کا نام کسی سے مخفی نہیں انہوں پہلی بیوی کے وفات کے بعد دوسری شادی آسٹریلیا کی ٹینس پلیئر سے کی جس کا شنیرا وسیم ہے

نور بخاری
شادیوں میں ماہر نور بخاری نے اپنی دوسری شادی دبئی کے ایک انڈین بزنس مین وکرم سے کی لیکن یہ شادی سال سے زیادہ نہیں چلی

ذوالفقار علی بھٹو
پاکستان کے سب سے نامور اور مشہور لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کی بیوی ایران سے تعلق رکھتی تھی ۔

شعیب ملک
موجودہ سب سے مشہور جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی ہے ۔ ثانیہ مرزا انڈیا کی مشہور ٹینس سٹار ہے ان کی شادی کو 6 سال سے زیادہ ہو چکےہیں

متھیرا
متھیرا افریقہ میں پیدا ہوئی لیکن 13 سال کے عمر میں پاکستان آئی اور یہاں پر جو کیا وہ سب جانتے ہیں ان کے شوہر کو نام فرحان ہے جو کہ دبئی کے رہائشی ہے

عمران خان
پاکستان کے مشہور سیاستدان اور کرکٹر عمران خان بھی اس لسٹ میں ہے جنہوں نے ایک یہودی خاندان کی لڑکی سے شادی کی ۔ لیکن کچھ سال پہلے ان کی طلاق ہوگئی

محسن خان
ایک خوبصورت کرکٹر جنہوں نے انڈیا کی فلموں میں کام بھی کیا ان کی شادی ایک انڈین اداکارہ رینا رائے سے ہوئی لیکن کچھ عرصہ بعد ان کی بھی شادی ختم ہوگئی

FOLLOW US