Friday January 3, 2025

اپنا پچھلا حصہ ڈھانپو۔۔بہت بری لگ رہی ہو۔۔ کیا یہ دعوت عام ہے؟؟؟ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایسی بے ہودہ تصویر اپ لوڈ کر دی کہ مداحوں کا غصہ بے قابو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارا شوبز انڈسٹری کا آزاد خیال طبقہ بھی عجیب الجھن کا شکار ہے۔ ایک طرف تو عورتوں کو معاشرے میں لاحق عدم تحفظ کا ڈھنڈورا پیٹا جاتاہے دوسری طرف کئی ایسی تصاویر کو سوشل میڈیاکی زینت بنانافخر سمجھا جاتا ہے جس میں جسم کے مخصوص اعضا نمایاں انداز میں پیش کیے جا سکیں۔ دیکھنے والا تذبذب کا شکار ہوتا ہے کہ

اس تصویر میں جسم کے جس حصے کو قابل تعریف نظروں سے دیکھنے کی دعوت کیوں دی گئی ہے۔ اوریہ تصویر دکھانے والا یا والی کن نتائج کی توقع کر رہی ہے۔ ایسی ہی ایک الجھن پاکستانی اداکارہ محوش حیات کی حال ہی میں سوشل میڈیا پر دی گئی ایک تصویر نے پیدا کر دی ہے۔ جنھوںنے انتہائی چست لباس پہن کر اپنی پشت کی ایک تصویر سوشل میڈیاپر لگائی ہے۔ گوکہ انھوںنے اس تصویر کو دو مطلب دینے کی ایک ادنی اور ضعیف سی کوشش کرتے ہوئے ایک جیکٹ بھی پہنچ رکھی ہے جس پر کچھ الگ تھلگ سی تحریر نمایاں ہے ۔ لیکن دیکھنے والوں کی عقابی نگاہوں سے ان کے ٹرائوزرز کا پچھلا حصہ بھی بچ نہیں سکا اور سوشل میڈیا پر دیکھنے والے ان کے ہر ایک مداح نے ہی ان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

FOLLOW US