Saturday September 21, 2024

آج سے 15سال پہلے کترینہ کیف لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے ملنے جا پہنچیں کرنل قذافی اس بے پناہ خوبصورت لڑکی فدا ہونے لگے اور ایک ایسا کام شروع کردیا کہ بھارتی حسینہ بری طرح گھبرا گئی، حیران کن رپورٹ سامنے آگئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) کترینہ کیف فطرتی حسن سے مالا مال ہیں۔ دوست ہوں یا مخالف ، ہر کوئی ہی قطرینہ کی بے مثال خوبصورتی کا معترف ہے ۔ اور قطرینہ گزشتہ دس بارہ سال سے بھارتی فلم انڈسٹری کے بڑے ناموں میں شمار ہوتی آرہی ہیں لیکن یہ ایک بے حد حیران کن اور دلچسپ انکشاف ہےکہ آج سے لگ بھگ 15سال پہلے جب قطرینہ کی عمر بمشکل 17یا 18برس ہوگی ۔ ان کی ملاقات لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے ہوئی تھی۔ معمرقذافی کو خواتین کے جھرمٹ میں گھرے رہنا خاصا پسند تھا اور ان کے گرد خواتین محافظوں کی ایک فوج جمع رہتی تھی جو Amazonians. کہلاتی تھیں۔اور قطرینہ کو ان باتوں کا بخوبی اندازہ تھا۔معمر قذافی نے کترینہ کو دیکھا تو دیکھتے

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی 21سالہ بیٹی ایک مسلمان لڑکے کے عشق میں گرفتار شادی کے معاملات بھی آگے بڑھ گئے، وہ خوش قسمت کون ہے،جان کر آپ بھی حیران ہوں گے

ہی رہ گئے۔ اس ملاقات کے وقت بھارتی سپر ماڈل شمیتا سنگھ بھی موجود تھیں اور انھوںنے یہ تصویر شئیر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ معمر قذافی کترینہ پر جھکتے ہی جا رہے تھے اور نوجوان کترینہ بے پناہ گھبراہٹ کا شکار رہیں۔

FOLLOW US