Sunday May 19, 2024

جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ گلے پڑ گیا، علی ظفر کو سزا مل گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراسگی کے الزامات کےبعد علی ظفر نے گلوکارہ کو نوٹس جاری کیا ہے کہ وہ 15دنوں کے اندر اندر میڈیا پر آکر معافی مانگیں ورنہ دس کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کےلئے تیار ہو جائیں۔ تاہم خود علی ظفر کو بھی الزامات کی وجہ سے بڑا جھٹکا لگ گیا ہے اور انھیں پیپسی بیٹل آف بینڈز کے ججز کے پینل سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب علی ظفر کی بجائے سٹنگز اس بیٹل آف بینڈز میں ججز کے

فرائض سر انجام دیں گے۔ تاہم اس حوالے سے ابھی تک پیپسی کی جانب سے آفیشل سٹیٹ منٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

FOLLOW US